جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

datetime 9  جنوری‬‮  2024

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور(این این آئی)الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر نے این اے 35اور پی کے 92کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات… Continue 23reading شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

datetime 9  جنوری‬‮  2024

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا ہے۔منگل کوانسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9مئی سے متعلق… Continue 23reading عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کیساتھ منظر عام پر آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2024

سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کیساتھ منظر عام پر آگئی

راولپنڈی(این این آئی)سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کے ساتھ منظر عام پر آگئی۔خصوصی جماعت کے تخریب کاروں کی شرپسندی سے ہسپتال تک محفوظ نہیں رہے، ویڈیو میں مخصوص سیاسی جماعت کے شرپسند عناصر آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی (دل کے ہسپتال) پر شرمناک انداز میں دھاوا بولتے نظر آ… Continue 23reading سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کیساتھ منظر عام پر آگئی

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2024

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے

لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا تاہم سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے ،سکولز کا وقت ساڑھے نوبجے کردیا گیا۔نگران وزیراعلی پنجاب کے مطابق تعلیمی ادارے 10جنوری سے کھلیں گے ۔پنجاب کے سکولوں کا وقت 9:30 بجے کردیا گیا۔پنجاب کے سکولز میں10جنوری 22 جنوری تک اوقات کار 9:30… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے

قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمار کردیں، بچی کی لاش کی بے حرمتی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمار کردیں، بچی کی لاش کی بے حرمتی

سکھر (این این آئی) سلطان پور میں قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمارکردیں اور بچی کی لاش قبر سے نکال کر بے حرمتی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنو عاقل کے سلطان پور کے نواحی گاں میو مہر میں حسن پیر کے قبرستان پر علاقے کے بااثر وڈیرے نے مبینہ قبضے کے بعد بچوں کی لاشیں… Continue 23reading قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمار کردیں، بچی کی لاش کی بے حرمتی

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2024

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردیئے تاہم اس کا اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں سرکاری ونجی اسکولوں کے اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی۔اس حوالے سے سیکریٹری تعلیم سندھ شیریں مصطفی نے نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

بھٹو پھانسی ریفرنس ،فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟، چیف جسٹس

datetime 8  جنوری‬‮  2024

بھٹو پھانسی ریفرنس ،فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا ہے کہ کیا اس فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ہے؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور… Continue 23reading بھٹو پھانسی ریفرنس ،فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟، چیف جسٹس

اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2024

اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹائون میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گھر میں گھس کر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے،خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے،… Continue 23reading اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

بنگلہ دیش،متنازعہ انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

datetime 8  جنوری‬‮  2024

بنگلہ دیش،متنازعہ انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔شیخ حسینہ کی حکمران جماعت عوامی لیگ اور ان کے اتحادیوں نے کم از کم 85 فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے الیکشن… Continue 23reading بنگلہ دیش،متنازعہ انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

Page 365 of 12044
1 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 12,044