پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد، لاہور، مری، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مھسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 جبکہ اس کی گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا۔زلزلہ رات 12 بج کر 18 منٹ پر آیا، زلزلے کے جھٹکے مردان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔

چکوال، ٹیکسلا اور واہ کینٹ میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔اس موقع پر گھروں میں سوئے افراد اٹھ کر باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔اس کے بعد رات 12 بج کر 38 منٹ پر4.6 شدت کے آفٹر شاکس اسلام آباد، راولپنڈی، چترال اور پشاور سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…