منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2025 |

چونیاں(این این آئی)چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو والدہ کے ساتھ دوسری شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ آلہ آباد کی پل ڈینگی کے قریب سوتیلے بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل دیا ،

قاتل بیٹے کو ماں کی دوسری شادی پر اعتراض تھا، مقتول شبیر بھٹی آلو کا تاجر تھا جسکو فائرنگ کرکے قتل کر کے ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس تھانہ آلہ آباد نے موقعہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا، ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…