بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 6  مارچ‬‮  2024

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس11 مارچ بروز پیر کو طلب کرلیا گیا۔پشاور میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے ۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے… Continue 23reading رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی،حتمی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2024

مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی،حتمی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں حتمی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 217 نشستوں کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔مسلم لیگ (ن) کو عام انتخابات میں 139 جنرل نشستیں ملیں جبکہ 21 آزاد ارکان اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور خواتین… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی،حتمی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

datetime 6  مارچ‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، بانی پی ٹی آئی،… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

انتخابات کے 14 روز میں فارم 45، 47 ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

datetime 6  مارچ‬‮  2024

انتخابات کے 14 روز میں فارم 45، 47 ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابات کے 14 روز کے اندر فارم 45 اور فارم47 ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے انتخابات کے بعد 14 دنوں میں فارم ویب سائٹ پر جاری… Continue 23reading انتخابات کے 14 روز میں فارم 45، 47 ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسحاق ڈار دوڑ سے باہر، معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ

datetime 6  مارچ‬‮  2024

اسحاق ڈار دوڑ سے باہر، معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد: معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ محمد اورنگزیب ہی نئے وزیر خزانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading اسحاق ڈار دوڑ سے باہر، معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ

پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

datetime 6  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

کراچی(این این آئی)ماہرین فلکیات نے پاکستان میں پہلا روزہ 13 مارچ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا اور کہاہے کہ 10 مارچ کو پورے عرب اور اسلامی دنیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کی جانب سے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیش… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

بارشوں کو نیا اسپیل ،محکمہ موسمیات نے 9سے 12مارچ تک کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2024

بارشوں کو نیا اسپیل ،محکمہ موسمیات نے 9سے 12مارچ تک کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 مارچ تک کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کردی، جس سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کے حالیہ سسٹم کے اثرات سے کراچی میں ہوائوں کی رفتار تیز ہوگی، تندوتیز ہوائوں کے سبب درجہ حرارت میں کمی متوقع… Continue 23reading بارشوں کو نیا اسپیل ،محکمہ موسمیات نے 9سے 12مارچ تک کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

موہن منجیانی کا ‘را’ سے رابطہ ،ایم کیوایم نے حساس اداروں کی رپورٹ پر استعفیٰ طلب کرلیا

datetime 5  مارچ‬‮  2024

موہن منجیانی کا ‘را’ سے رابطہ ،ایم کیوایم نے حساس اداروں کی رپورٹ پر استعفیٰ طلب کرلیا

اسلام آبا د (این این آئی) ایم کیوایم قیادت نے حساس اداروں کی رپورٹ پر ڈاکٹر موہن منجیانی سے استعفیٰ طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کی قیادت نے حساس اداروں کی رپورٹ پر ڈاکٹر موہن منجیانی سے استعفیٰ طلب کرلیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر موہن… Continue 23reading موہن منجیانی کا ‘را’ سے رابطہ ،ایم کیوایم نے حساس اداروں کی رپورٹ پر استعفیٰ طلب کرلیا

پی ٹی آئی کا یوٹیوبرز عادل راجا اور حیدر مہدی سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی کا یوٹیوبرز عادل راجا اور حیدر مہدی سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی نے یوٹیوبرز عادل راجا اور حیدر مہدی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنمائوں نے ویڈیو بیان جاری کر کے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا عادل راجا اورحیدر مہدی سے کوئی تعلق نہیں۔ویڈیو بیان اسد قیصر اور شیر افضل مروت نے جاری… Continue 23reading پی ٹی آئی کا یوٹیوبرز عادل راجا اور حیدر مہدی سے لاتعلقی کا اعلان

Page 348 of 12120
1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 12,120