یورپ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت
اسلام آباد (این این آئی)یورپ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نادر شفیع نے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کے مئی کے اجلاس میں شامل کرلیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان… Continue 23reading یورپ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم پیشرفت