پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی

datetime 24  فروری‬‮  2025 |

لاہور ( این این آئی) سپارکو نے رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ 2025سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ترجمان نے بتایا کہ رمضان کا چاند 28فروری 2025کو شام 5بج کر 45منٹ پر پیدا ہوگا اور 28فروری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12گھنٹے ہوگی۔

ترجمان نے کہا کہ 28فروری کو چاند کی کم بلندی اور فاصلے کی وجہ سے اس کا نظر آنا مشکل ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ 28فروری کو چاند اور سورج کا زاویائی فاصلہ 7ڈگری ہوگا جس کی وجہ سے چاند انسانی آنکھ سے نظر نہیں آئے گا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک یکم مارچ سے شروع ہوگا۔ترجمان نے مزید بتایا گیا کہ شوال کا چاند 30مارچ کو نظر آنے کی توقع ہے جس کے نتیجے میں عید الفطر 31مارچ کو ہو سکتی ہے۔ترجمان نے واضح کیا کہ رمضان کے چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…