سینیٹ ضمنی الیکشن ،ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے
اسلام آباد (این این آئی)14 مارچ کو ہونے والے سینیٹ ضمنی الیکشن کے لیے اسلام آباد کے ریٹرننگ افسر ظفر اقبال نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے ہیں۔سینیٹ کے انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے الیاس مہربان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی میں مقابلہ ہو گا۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ… Continue 23reading سینیٹ ضمنی الیکشن ،ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے