جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

16 سالہ لڑکی گن پوائنٹ پراغواء، 3 روز تک زیادتی

datetime 27  فروری‬‮  2025 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں 16 سالہ لڑکی کو اسکول سے چھٹی کے بعد گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا گیا اور 3 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 21 فروری کو اغواء ہونے والی لڑکی 24 فروری کو ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے زیادتی کے دوران لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا، میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…