بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص میں سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ہسپتال کے احاطے میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے ورثاء نے بتایا کہ خاتون زچگی کیلئے ہسپتال آئی تھیں لیکن اسپتال میں جگہ نہیں ملی۔گزشتہ روز اس واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد… Continue 23reading میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

datetime 12  مارچ‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرات لاحق ہیں، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو ملنے سے روک دیا گیا اس حوالے سے میڈیا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

الخدمت فائونڈیشن نے رمضا ن کے آغاز پر 15ہزار خاندانوں کیلئے فوڈ پیکیج غزہ روانہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

الخدمت فائونڈیشن نے رمضا ن کے آغاز پر 15ہزار خاندانوں کیلئے فوڈ پیکیج غزہ روانہ کردیا

راولپنڈی(این این آئی)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ جنگ سے متاثرہ 15ہزا ر خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکج اور جدید ایمبولینس غزہ روانہ کردی۔ مرکزی صدڈاکٹرحفیظ الرحمن نے اسماعلیہ مصرسے رفح بارڈ رکے ذریعے امدادی سامان روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ الخدمت کی اس کھیپ میں 20 بڑے ٹریلرز کے ذرریعے 400ٹن امدادی سامان غزہ… Continue 23reading الخدمت فائونڈیشن نے رمضا ن کے آغاز پر 15ہزار خاندانوں کیلئے فوڈ پیکیج غزہ روانہ کردیا

مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، 8 فروری کو یہ بیانیہ دفن ہو گیا، اداروں پر حملے، ججز پر بیان بازی، ذاتی زندگیوں پر حملے کی اجازت صرف… Continue 23reading مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے، دونوں تقریباً7سال کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ خاندان ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے انہیں… Continue 23reading نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 12  مارچ‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے،اس مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ الحمدللہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیریئر لگا دیے۔موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکار نے کہا کہ میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں۔سیکیورٹی اہلکار نے کہا کہ میڈیا ٹیمیں جیل سے… Continue 23reading پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے… Continue 23reading صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوفلائی لسٹ سے نام نکالنے کیلئے فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اسسٹنٹ اٹارنی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

Page 338 of 12120
1 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 12,120