جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق

datetime 8  مارچ‬‮  2025 |

مردان(این این آئی)فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں3بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو1122کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ سے3بھائیوں سمیت4افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی۔میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے طورو ہسپتال منتقل کیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں 2زخمی بچوں کو لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں ایک فریق کے3بھائی جبکہ دوسرے فریق کا ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے اور لوگوں کے بیانات لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…