جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی حسن رئوف نے کہا ہے کہ کور کمیٹی نے لیگی رہنمائوں مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ ہے،تمام پولیس اسٹیشنز میں جا کر مقدمات کا اندراج کروائیں گے، اگر پولیس اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہی تو عدالت… Continue 23reading پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2024

ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

کراچی(این این آئی)ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند افراد ویزہ کی قیمت میں اضافہ کے باعث پریشان ہیں۔ڈالر کی اونچی اڑان کا اثر ویزہ ، ٹکٹ سمیت تمام سفری اخراجات پر ہوا ہے جس کے باعث عام آدمی عمرہ ادا کرنے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

وفاقی وزیراطلاعات نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا

datetime 26  مارچ‬‮  2024

وفاقی وزیراطلاعات نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن سے رابطہ کر کے انہیں استعفیٰ واپس لینے اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے پر آمادہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کے رابطہ کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس لینے پر… Continue 23reading وفاقی وزیراطلاعات نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا

پرنسپل ایچی سن کالج کا گورنر ہائوس سیکریٹریٹ کے نام لکھا گیا خط سامنے آگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2024

پرنسپل ایچی سن کالج کا گورنر ہائوس سیکریٹریٹ کے نام لکھا گیا خط سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کا گورنر ہائوس سیکریٹریٹ کے نام لکھا گیا خط سامنے آگیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 8برس میں کسی بچے کے والدین نے طویل رخصت کی پالیسی پر اعتراض نہیں کیا، ماضی میں پالیسی کے تحت طویل رخصت کی فیس… Continue 23reading پرنسپل ایچی سن کالج کا گورنر ہائوس سیکریٹریٹ کے نام لکھا گیا خط سامنے آگیا

راولپنڈی ،وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری، مقدمہ درج

datetime 25  مارچ‬‮  2024

راولپنڈی ،وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری، مقدمہ درج

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں کار چوروں نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی گئی،سرکاری گاڑی نمبر جی ایل ٹی اے 6326 وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے زیر استعمال تھی جوکہ محکمہ تعلیم… Continue 23reading راولپنڈی ،وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری، مقدمہ درج

جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اورفیض حمید کےکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پیش رفت نہ ہو سکی

datetime 25  مارچ‬‮  2024

جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اورفیض حمید کےکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پیش رفت نہ ہو سکی

اسلام آباد (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ، جنرل فیض حمید و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پیش رفت نہ ہو سکی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی۔پیر کو چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ سابق آرمی… Continue 23reading جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اورفیض حمید کےکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پیش رفت نہ ہو سکی

زرداری، مریم اور نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2024

زرداری، مریم اور نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)صدر آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر خیبرپختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مریم نواز، نواز شریف اور آصف زرداری کے گھر پولیس بھیجنے سے متعلق بیان دیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق مریم نواز ، آصف… Continue 23reading زرداری، مریم اور نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال

datetime 25  مارچ‬‮  2024

کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟۔پیر کو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔چیف جسٹس عامر فاروق… Continue 23reading کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال

وزیراعظم شہباز شریف کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار

datetime 25  مارچ‬‮  2024

وزیراعظم شہباز شریف کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ، ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار

Page 315 of 12114
1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 12,114