پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

5سال کے دوران احتجاج سے نمٹنے کیلئے 1ارب 35کروڑ خرچ ہوئے

datetime 20  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)5سال میں وفاقی دارالحکومت میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے سرکار کو 1ارب 35کروڑ 58لاکھ روپے سے زائد خرچ کرنا پڑے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تحریری جوابات میں اخراجات کی تفصیلات ایوان میں پیش کردیں۔

دستاویزات کے مطابق سال 2019-20میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 15کروڑ 77لاکھ سال 2020-21میں 9کروڑ 61لاکھ سے زائد رقم خرچ ہوئی۔سال 2021-22میں27کروڑ 79لاکھ48ہزار خرچ ہوئے جبکہ سال2022-23 میں 72کروڑ 40لاکھ 31ہزار، اور سال2023-24 میں 10کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…