اسلام آباد میں بھی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی پتنگ کی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی ہو گیا۔پتنگ بازی سے بچے کے زخمی ہونے کا واقعہ سیکٹر جی الیون مرکز میں پیش آیا۔بچہ گاڑی میں سن روف سے باہر نکل کر کھڑا تھا کہ نامعلوم سمت سے آتی ڈور… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی