بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

سرکاری اسکول سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی لاش برآمد

datetime 22  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہلکوٹ میں طالبہ کی لاش ملی ہے، 15 سال کی طالبہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھی۔ٹیچرز کے مطابق اسکول میں گولی چلنے کی آواز سنی تو اسی طرف گئے، جاکر دیکھا طالبہ خون میں لت پت تھی اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…