وزیر اعظم شہباز شریف کو امریکی صدر کا خط، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے نو منتخب حکومت کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔خط میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان شراکت داری دنیا اور ہمارے عوام کی سلامتی یقینی بنانے میں… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کو امریکی صدر کا خط، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار