جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2025 |

لاہور ( این این آئی)برقعہ پہن کر خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوکی ہلوکی پولیس نے دوران پٹرولنگ ویلنشیا ٹان مارکیٹ سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان برقعہ پہن کرعید کی شاپنگ پر آئی فیملیز کو ہراساں اور تنگ کر رہے تھے۔

ملزمان علی، زوہیب اور فیضان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن یونٹ کے حوالے کردیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ سکیورٹی کے حوالے سے اہم مقامات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ خواتین کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…