بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2024

ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

سانگھڑ(این این آئی)سانگھڑ میں 5کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے انتقال کرگئے۔سانگھڑ کے گائوں نیاز بھٹی میں 3روز کے دوران 5کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو الٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4سے 8سال کے درمیان ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے… Continue 23reading ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے

datetime 4  اپریل‬‮  2024

عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ایڈووکیٹ… Continue 23reading عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

datetime 3  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا معاملے پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سی ٹی ڈی میں سپریم کورٹ آر اینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات 7اے ٹی اے اور 507کے تحت… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ملک میں ایک ہی روز عید کیلئے متحرک

datetime 3  اپریل‬‮  2024

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ملک میں ایک ہی روز عید کیلئے متحرک

لاہور (این این آئی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد پورے ملک میں ایک ہی روز عیدالفطر کیلئے محترک ہوگئے۔ ایک بیان میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آغازایک ہی روز ہوا ہے ،انشا اللہ شہادت کے مطابق عیدالفطر بھی ایک ہی روز ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال… Continue 23reading چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ملک میں ایک ہی روز عید کیلئے متحرک

پی ٹی آئی نے 6اپریل کو پریڈ گرانڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی نے 6اپریل کو پریڈ گرانڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گرائونڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 6 اپریل کو پریڈ گرائونڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 6اپریل کو پریڈ گرانڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج

datetime 3  اپریل‬‮  2024

اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج

کوٹ ادو (این این آئی)کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کانشانہ بنایا۔متاثرہ بچے نے… Continue 23reading اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

datetime 3  اپریل‬‮  2024

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف کی صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے… Continue 23reading صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2024

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں سال-24 2023 کے لئے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے پنجاب میں سپیشل سپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دی جس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو بھیجے گئے خطوط راولپنڈی جی پی او سے آئے،سی ٹی ڈی افسر

datetime 3  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو بھیجے گئے خطوط راولپنڈی جی پی او سے آئے،سی ٹی ڈی افسر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران سی ٹی ڈی افسر نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط راولپنڈی جی پی او سے آئے۔چیف جسٹس… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو بھیجے گئے خطوط راولپنڈی جی پی او سے آئے،سی ٹی ڈی افسر

Page 303 of 12113
1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 12,113