بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ وسپیکر حلف کی خلاف ورزی کررہے ،یہی چلتارہاتوپختونخوامیں گورنرراج لگ سکتاہے،امیرمقام

datetime 4  اپریل‬‮  2024

وزیراعلیٰ وسپیکر حلف کی خلاف ورزی کررہے ،یہی چلتارہاتوپختونخوامیں گورنرراج لگ سکتاہے،امیرمقام

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااورسپیکراپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں،یہی چلتارہاتوپختونخوامیں گورنرراج لگ سکتاہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اورسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ امیر مقام نے کہاکہ اگر یہی… Continue 23reading وزیراعلیٰ وسپیکر حلف کی خلاف ورزی کررہے ،یہی چلتارہاتوپختونخوامیں گورنرراج لگ سکتاہے،امیرمقام

بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں، ڈاکٹر عاصم

datetime 4  اپریل‬‮  2024

بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں، ڈاکٹر عاصم

اسلام آباد (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں ملے۔ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بشریٰ بی بی کے معدے میں ابھی بھی جلن ہے لیکن ابھی ان کی طبیعت… Continue 23reading بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں، ڈاکٹر عاصم

عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی

مریدکے( این این آئی)عید کیلئے تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی ، متوفی بٹگرام کا رہائشی تھا ۔بتایا جاتا ہے بٹگرام کا رہائشی نوجوان عبیداللہ مریدکے میں ملازمت کرتا تھا ،عید کی چھٹیاں اور تنخواہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی ۔… Continue 23reading عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی

پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2024

پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

لاہور( این این آئی) پی آئی اے نے کرایوں میں 30فیصد تک کمی کردی گئی۔قومی ائیر لائن نے سعودی عرب کے رہائشی ویزہ اور ورک ویزہ کے حامل افراد کے لئے یکطرفہ کرایوں میں 30فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ جدہ، ریاض، دمام اور مدینہ جانے والے مسافر 7اپریل سے 11اپریل 2024تک اس رعائیت سے… Continue 23reading پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

سوشل میڈیا ٹیم اور فوکل پرسن سے متعلق خبریں غلط ہیں، شیر افضل مروت

datetime 4  اپریل‬‮  2024

سوشل میڈیا ٹیم اور فوکل پرسن سے متعلق خبریں غلط ہیں، شیر افضل مروت

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہفتے میں چھ افراد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر سکتے ہیں، کیا چھ ہی فوکل… Continue 23reading سوشل میڈیا ٹیم اور فوکل پرسن سے متعلق خبریں غلط ہیں، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کا عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

عمران خان
عمران خان
datetime 4  اپریل‬‮  2024

تحریک انصاف کا عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ہم عید کے بعد بھرپور تحریک چلائیں گے اور ہم اگلے اجلاس میں جلسوں کا شیڈول جاری کریں گے،اس کا بنیادی مقصد… Continue 23reading تحریک انصاف کا عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا

datetime 4  اپریل‬‮  2024

زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا

کراچی(این این آئی)پاکستانی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس کی کینیڈین ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا، جہاں ایئر ہوسٹس کے حوالے سے کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی نے اہم انکشاف کیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی ایئر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ غیر قانونی… Continue 23reading زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش اسلام آباد پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سمیت تمام اداروں کی جانب سے مختلف پہلوؤں سے جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اسلام آباد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججز کو… Continue 23reading سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری

موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

لاہور ( این این آئی) رائیونڈ سٹی کے علاقہ میں موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق مشن کالونی کے رہائشی 12سالہ محمد ایان نے اپنی والدہ سے موبائل فون مانگا۔ ایان کی والدہ نے موبائل فون نہ دیا اور پڑوسیوں کے گھر چلی گئی، کچھ دیر بعد… Continue 23reading موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

Page 302 of 12113
1 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 12,113