ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں

datetime 9  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ٹریپ دور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونی ورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے آسٹریلیا کے کیمبرلی ریجن میں پہلی مرتبہ مکڑیوں کے ایک گروپ کا مشاہدہ کیا ہے۔ڈاکٹر جرمی ولسن کی قیادت میں ایک ٹیم جس کا تعلق یونی ورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے اسکول آف بایولوجیکل سائنس سے بلش بلٹز نامی مہم میں یہ دریافت کی جس کو آسٹریلین حکومت کی مدد بھی حاصل تھی۔

ڈاکٹر ولسن نے بتایا کہ ہم نے ان مکڑیوں کو ان کے مخصوص قسم کے بل کی مدد سے دریافت کیا، عام طور پر وہاں کی مکڑیاں کھلے بل بناتی ہیں لیکن ان مکڑیوں کے بلو کے ساتھ کالر نما حلقہ بھی نظر آیا۔انہوں نے بتایا کہ وہاں ہمارے ذہن میں یہ سوال بار بار آیا کہ یہ مکڑیاں اس قسم کے بل ہی آخر کیوں بناتی ہیں، کیا اس کا تعلق ان کے شکار کے کرنے کے منفرد طریقے سے ہے یا یہ اپنے آپ کو کسی اور کا شکار بننے سے بچانے کے لیے ایسا بل بناتی ہیں۔ان مکڑیوں کے بل اس طرح بنتے ہیں کے وہ سیلاب آنے کی صورت میں بھی محفوظ رہ سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…