گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی، 4 بچوں کو زہر دے دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 4 بچوں کو زہر دے دیا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بتایا کہ زہریلا مشروب پینے سے ہسپتال میں زیر علاج 3 بچے دم توڑ گئے، جبکہ ماں اور ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، طبی امداد دی جارہی… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی، 4 بچوں کو زہر دے دیا