جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ 3ماہ تک پہنچ گیا

datetime 19  فروری‬‮  2024

ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ 3ماہ تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)پاسپورٹ بنوانے والوں کے غیر معمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ تین ماہ تک پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق شہر قائد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شہریوں کو ایک مرتبہ پھر پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری 20 دن… Continue 23reading ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ 3ماہ تک پہنچ گیا

میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہوں گے ،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائیگی

datetime 19  فروری‬‮  2024

میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہوں گے ،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائیگی

لاہور( این این آئی)میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہوں گے ،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائے گی،نئی پالیسی کا اطلاق 2025 سے ہوگا،2026سے ایف اے کے تمام اختیاری مضامین کا امتحان بھی انگلش میں لیا جائے گا۔ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک کے امتحانات انگلش… Continue 23reading میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہوں گے ،سوالیہ پیپرز میں اردو میڈیم کی آپشن ختم کردی جائیگی

پنجاب اسمبلی کے تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے

datetime 19  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کے تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع جاری ہے اور پنجاب اسمبلی کے تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 296سے اویس دریشک، پی پی 270 سے زاہد… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے تین آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے

چترال ، مارخور کی اس سیزن کے تیسری ہنٹنگ ٹرافی،امریکی شہری رابرٹ مایلز نے کشمیر مارخور کا شکار کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2024

چترال ، مارخور کی اس سیزن کے تیسری ہنٹنگ ٹرافی،امریکی شہری رابرٹ مایلز نے کشمیر مارخور کا شکار کرلیا

چترال(این این آئی)چترال میں امریکی شہری نے کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا،مارخور ہنٹنگ ٹرافی کا اس سیزن کا یہ تیسرا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق گہریت گول کمیونٹی ریزرو میں امریکی شہری رابرٹ مایلزہال نے مارخور کا شکار کیا۔مارخور کی عمر آٹھ سال ہے جبکہ اس کی سینگوں کی لمبای اٹتیس انچ ہے۔امریکی شہری نے… Continue 23reading چترال ، مارخور کی اس سیزن کے تیسری ہنٹنگ ٹرافی،امریکی شہری رابرٹ مایلز نے کشمیر مارخور کا شکار کرلیا

اس وقت اقتدار منصب کی کرسی پر جعلی وزیراعظم بٹھا نے کیلئے راہ ہموار کی جاررہی ہے ،اسدقیصر

datetime 19  فروری‬‮  2024

اس وقت اقتدار منصب کی کرسی پر جعلی وزیراعظم بٹھا نے کیلئے راہ ہموار کی جاررہی ہے ،اسدقیصر

صوابی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ اس وقت اقتدار منصب کی کرسی پر جعلی وزیراعظم بٹھا نے کیلئے راہ ہموار کی جاررہی ہے ،عوام نے مینڈیٹ پی ٹی آئی کو دیا ہے ،اس لئے عوامی مینڈیٹ کے مطابق وفاق کے علاوہ خیبرپختونخوا اور… Continue 23reading اس وقت اقتدار منصب کی کرسی پر جعلی وزیراعظم بٹھا نے کیلئے راہ ہموار کی جاررہی ہے ،اسدقیصر

سینیٹ،ریپ کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک مسترد

datetime 19  فروری‬‮  2024

سینیٹ،ریپ کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک مسترد

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں جنسی زیادتی کرنے والے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک مسترد کردی گئی،بل پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 14 اور مخالفت میں 24 ووٹ آئے، (ن) لیگ، پاکستان تحریک انصاف، پیپلز پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں نے بل کی مخالفت کی۔ پیر کو… Continue 23reading سینیٹ،ریپ کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک مسترد

این اے 11، پولنگ نہ ہونے پر کامیاب امیدوار کو ووٹ کیسے ملے؟ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب

datetime 19  فروری‬‮  2024

این اے 11، پولنگ نہ ہونے پر کامیاب امیدوار کو ووٹ کیسے ملے؟ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (این این آئی)ممبر کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو کوئی ووٹ نہیں ملا لیکن این اے امیدوار کو 600 ووٹ کیسے ملے۔ الیکشن کمیشن میں این اے 11 شانگلہ میں عذرداری کیس کی سماعت کے دور ان درخواست گزار آزاد امیدوار سید فرین کے وکیل نے کہا کہ خواتین… Continue 23reading این اے 11، پولنگ نہ ہونے پر کامیاب امیدوار کو ووٹ کیسے ملے؟ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2024

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

اسلام آبا د(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ساتھ اتحاد سے انکار کردیا۔اپنے بیان میں رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہاکہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز… Continue 23reading عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کیساتھ اتحاد سے منع کردیا

کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 19  فروری‬‮  2024

کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاو ر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پورے ملک میں ہم پر جعلی ایف آئی آر درج… Continue 23reading کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

Page 297 of 12043
1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 12,043