ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں فضائی آلودگی برقرار رہنے کے بعد محکمہ موسمیات نے دسمبر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 200 سے زائد ریکارڈ کیاگیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں شرح 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب کے دیگر شہروں گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں بھی فضا زہرآلود ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے شروع میں بارشوں کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک ہفتے تک ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبک اسلام آباد اورگردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم بھی خشک رہے گا۔مری، گلیات اور گردو نواح موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور چند مقامات پر ہلکی دھند متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہیگا تاہم پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اورشمالی اضلاع میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…