اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

علما کا اسلام آباد ، راولپنڈی میں یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)نظام صلوةٰ سے متعلق اجلاس میں وفاقی وزارت مذہبی امور نے اہم فیصلے کر لئے ، جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا ہوگی، وزارت مذہبی امور جلد ہی اذان اور نماز کے شیڈول کا کیلنڈر بھی جاری کرے گی ، نماز جمعہ کا خطبہ کس موضوع ہر ہوگا؟ علمائے کرام نے اس حوالے سے فہرست تیار کرنے پر بھی اتفاق کرلیا ۔

ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق علما کرام نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ اور خطبات جمعہ کے موضوعات کی فہرست تیار کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ، طے پایا کہ خطبات جمعہ اتحاد امت،اصلاح معاشرہ،نوجوان نسل کی رہنمائی کیلئے ہوں گے،مساجد کے نظم ونسق،سیکیورٹی اورانتظامی امورکیلئے مشترکہ سفارشات مرتب کی جائیں گی جن پر عملدرآمد کی نگرانی وزارت مذہبی امور کرے گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق نظام صلو کو موثر بنانے کیلئے ضروری قانون سازی بھی کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…