سسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، چھت سے نیچے پھینک دیا
لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سْسر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق 24 سالہ لائبہ کی 6 سال قبل شادباغ کے بلال خان سے… Continue 23reading سسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، چھت سے نیچے پھینک دیا