ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

datetime 22  اپریل‬‮  2024

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کے خلاف درخواست کی سماعت… Continue 23reading کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپےکمی کے بعد 2لاکھ 48 ہزار 700 روپےہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت3021 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

اسلام آباد(این این آئی)تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواء کرلیا گیا۔پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست کے مطابق عبدالوحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر… Continue 23reading اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2024

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

گجرات(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو الیکشن شکست ہوگئی۔پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32گجرات کے ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی پی 32گجرات کے تمام 168پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2024

کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

کراچی /رحیم یار خان (این این آئی)کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ اسما کا رحیم یارخان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سماعید کے دوسرے روز سہیلی سے ملنے گئی مگر اب تک واپس نہیں آئی، ایف آئی آر سچل تھانے میں… Continue 23reading کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف

ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کا فلیگ مارچ کیا۔ضمنی الیکشن کے حوالے سے کمشنر لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آر او آفس اور مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کئے اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، کمشنر… Continue 23reading ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024

ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر دی، تعیناتیوں میں پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کردی گئیں،ترامیم کے لیے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے… Continue 23reading ماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

datetime 20  اپریل‬‮  2024

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

پشاور(این این آئی)پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر مجرم قرار پایا، عدالت نے مجرم کو تین ماہ قید کا حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت دوسری شادی کا مقدمہ پشاور کی فیملی کورٹ میں سناگیا، فیملی کورٹ کے جج غلام حامد نے مجرم سجاد خان کو تین ماہ قید کی… Continue 23reading پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

اسلا م آباد(این این آئی)عدالت کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم نجی ہسپتال میں موجود رہی، بشریٰ بی بی کے وکلا کی ٹیم… Continue 23reading عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

Page 283 of 12109
1 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 12,109