ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2024

پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ میرج بل سیکرٹری داخلہ کو ارسال کر دیا، مجوزہ قانون میں لڑکے اور لڑکی کیلئے شادی کی کم ازکم عمر 18 سال مقرر کی گئی ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے… Continue 23reading پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا

ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 24  اپریل‬‮  2024

ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر میں نے فاتحہ… Continue 23reading ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف

برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات

datetime 24  اپریل‬‮  2024

برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات

راولپنڈی(این این آئی)برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ۔جیل ذرائع کے مطابق برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد نے برطانوی قیدیوں سے ملاقات بھی کی۔جیل ذرائع کے مطابق برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد میں عدیلہ اور عمران شامل تھے جنہوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ… Continue 23reading برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 24  اپریل‬‮  2024

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)جمعرات کوبلوچستان ، خیبر پختونخوا ، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں قتل کی ایک سنسنی خیز واردات کا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک دوست نے دوسرے دوست کو اس لئے قتل کر دیا کیوں کہ اس نے اس کی گرل فرینڈ کے لیے منگوایا گیا برگر کھا لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گرل… Continue 23reading گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

datetime 24  اپریل‬‮  2024

شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

لکی مروت (این این آئی)لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے غزنی خیل میں شادی کی تقریب میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق… Continue 23reading شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن

datetime 24  اپریل‬‮  2024

میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں۔ افضل چن نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو حکومت بنانے کی… Continue 23reading میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن

پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو انتباہ

datetime 24  اپریل‬‮  2024

پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے انٹرویو پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں نے شیر افضل مروت… Continue 23reading پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو انتباہ

فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع

datetime 24  اپریل‬‮  2024

فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع

سرگودھا(این این آئی)فیس بک پر دوستی کے محبت میں بدلنے پر شادی کے لئے پاکستان آنے والی امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیااور جوڑے کے درمیان شادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ زرائع کے مطابق سرگودھا کے نوجوان عمار سے فیس بک پر… Continue 23reading فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع

Page 280 of 12109
1 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 12,109