کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی’ ابرار الحق کا انکشاف
لاہور ( این این آئی) نامور گلوکار ابرار الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی آفر ہوچکی ہے جب کہ متعدد میوزک المبز میں بھی کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے منع کردیا۔یہ انکشاف انہوں نے ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ کے دوران کیا، گلوکار… Continue 23reading کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی’ ابرار الحق کا انکشاف