بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

datetime 31  جولائی  2024

آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

اسلام آباد(این این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کی سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل عہدے کے آفیسر کریں گے اور ان کے ماتحت 2 میجر جنرلز خدمات سرانجام دیں گے۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی تنظیم… Continue 23reading آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

datetime 31  جولائی  2024

برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوا۔انجم چوہدری پر دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا مقدمہ وولچ کران کورٹ میں چلا، ان پر برطانوی… Continue 23reading برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا’سراج الحق

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا’سراج الحق

اسلام آباد(این این آئی)جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے اسماعیل ہنیہ سے چند ماہ قبل ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا۔سراج الحق نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ پر حملے کی جتنی مذمت… Continue 23reading اسماعیل ہانیہ نے مجھے بتایا ایک شہید ہو گا تو دوسرا تیار ہو گا’سراج الحق

49اموات، 226افراد کے زخمی ہونے کے بعد دو قبائل کی جھڑپیں بند

datetime 31  جولائی  2024

49اموات، 226افراد کے زخمی ہونے کے بعد دو قبائل کی جھڑپیں بند

کرم(این این آئی)ضلع کرم میں 49اموات اور 226افراد کے زخمی ہونے کے بعد دو قبائل کی خون ریز جھڑپیں بند ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات فائرنگ نہیں ہوئی۔انہوںنے کہاکہ فریقین سے مورچے خالی کروا لیے گئے ہیں جبکہ وہاں سیکیورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ تاہم پارا چنار پشاور مین… Continue 23reading 49اموات، 226افراد کے زخمی ہونے کے بعد دو قبائل کی جھڑپیں بند

حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

datetime 31  جولائی  2024

حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

راولپنڈی (این این آئی) جماعت اسلامی نے مطالبات پورے نہ ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی اور حکومت کے مابین چارٹرآف ڈیمانڈ پر مذاکرات کے معاملے پر وفاق کی جانب سے جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ کیا گیا اور دورکنی ٹیکنیکل کمیٹی سے ملاقات کا اصرار… Continue 23reading حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 30  جولائی  2024

یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے 50 فیصد جرائم میں مبینہ طور پر پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سمندر پار پاکستانی نے بریفنگ دی۔سیکرٹری وزارت اوورسیز ایوان… Continue 23reading یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

datetime 30  جولائی  2024

لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا۔واقعہ گوندلانوالہ چوک میں گزشتہ رات پیش آیا تھا،3 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی ہسپتال میں زیرِ علاج اور حالت تشویشناک ہے۔

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل

datetime 30  جولائی  2024

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق رؤف… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل

بنک ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

datetime 30  جولائی  2024

بنک ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

ساہیوال (این این آئی)بریانی پلازہ مڈھالی روڈ پر بینک ملازمہ ڈیفنس لاہور کی لڑکی نازش سے اجتماعی زیادتی اور بیوہ کی پوتی سے جبراًزیادتی کامقدمہ درج کرلیاگیا۔واقعات کے مطابق مقامی بینک کے آفس میں لاہور کی نازش وقاص ملازمت کر رہی تھی کہ اس کی جہاں زیب زیبی سے جان پہچان ہوگئی جہاں زیب زیبی… Continue 23reading بنک ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 12,193