اسلام آباد (این این آئی)پاکـبھارت کشیدگی کے سبب پنجاب کے بعد اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی 2 دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹی فکیشن ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو وفاق کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تاہم تعلیمی اداروں میں امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔
پاک بھارت کشیدگی،پنجاب کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی 2 دن کی چھٹی کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ



















































