جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑا ،ماں نے بیٹے سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑا ،ماں نے بیٹے سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا

احمدیار(این این آئی)دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑا ماں نے بیٹے سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں77/EB میں شوکت علی کو دوسری شادی کے تنازعہ پر حنیفاں بی بی نے بیٹے مزمل سے ملکر سوٹے کے وارکرکے موت کی نیند سلادیا تھانہ صدر پولیس نے لاش کو تحویل… Continue 23reading دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑا ،ماں نے بیٹے سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا

خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیاگیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیاگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) نے خواجہ محمد آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اے این پی کا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

اے این پی کا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اے این پی نے صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال… Continue 23reading اے این پی کا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا

خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

پشاور(این این آئی)نگران وزیراطلاعات پختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کا کا خیل نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں… Continue 23reading خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع

datetime 2  مارچ‬‮  2024

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔بہرامند تنگی کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ یوٹیوب، ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت تمام سوشل میڈیا کو بند کر دیا… Continue 23reading سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع

خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اپنی شکست تسلیم کرلو،ریحانہ ڈار

datetime 2  مارچ‬‮  2024

خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اپنی شکست تسلیم کرلو،ریحانہ ڈار

سیالکوٹ(این این آئی) این اے 71 کی امید وار ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف نے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔این اے 71 کی امید وار ریحانہ ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا سمندر ایک ماں کے ساتھ ہے، کارکن چور چور کے نعرے لگا رہے ہیں،… Continue 23reading خواجہ آصف تمہیں کرسی تو مل گئی ساتھ ذلت بھی ملی ہے، اپنی شکست تسلیم کرلو،ریحانہ ڈار

اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ مانگ لیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد(این این آئی)سنی اتحاد کونسل کے صدر مملکت کے لیے امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگ لیا، فضل الرحمان نے معاملہ پارٹی کے سامنے رکھنے کا کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے لیے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ مانگ لیا

بارش اور برفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

datetime 2  مارچ‬‮  2024

بارش اور برفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ /راولپنڈی (این این آئی)بارش اور برف باری کے بعد کوئٹہ کا موسم شدید سرد ہوگیا جب کہ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہا، گزشتہ روز بارش اور رات برفباری کے بعد کوئٹہ کا موسم شدید… Continue 23reading بارش اور برفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

datetime 2  مارچ‬‮  2024

وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

اسلا م آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، نئے وزیر اعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا ۔ ہفتہ کو وزارت عظمیٰ کیلئے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے جو… Continue 23reading وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

Page 274 of 12042
1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 12,042