جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بینک ڈیفالٹر ہونے کے بعد حسن نواز کی برطانیہ میں تمام 7 کمپنیاں بند کردی گئیں

datetime 14  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ٹیکس اور بینک ڈیفالٹ کے الزامات کے بعد سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے، حسن نواز، کے تمام کاروباری ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حسن نواز کو برطانوی عدالت کی جانب سے نہ صرف بینک ڈیفالٹر قرار دیا گیا بلکہ ان پر 5.2 ملین پاؤنڈز کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اس عدالتی فیصلے کے بعد ان کے زیرِ نگرانی کام کرنے والی تمام سات کمپنیاں تحلیل کر دی گئی ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ یہ کمپنیاں کمپنی ہاؤس یا برطانوی ٹیکس اتھارٹی (HMRC) کے ذریعے بند کی گئی ہیں۔ حسن نواز ان تمام کمپنیوں کے ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے تھے۔

یاد رہے کہ حسن نواز پر کئی سالوں سے برطانیہ میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات لگتے رہے ہیں، اور حالیہ عدالتی فیصلے کے بعد ان کے کاروباری مفادات کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…