11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا
مکوآنہ ( این این آئی )کم عمر ی میں آئی ٹی کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والی مرحومہ ارفع کریم کے خاندان کی ایک اور بیٹی نے صرف 34 روز میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے ہر کسی کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے فیصل آباد کی 11 سالہ ہانیہ… Continue 23reading 11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا