گورنر پنجاب سلیم حیدر نے صدر مملکت کی طرف سے ارشد ندیم کو 15کروڑ روپے کا چیک پیش کیا
لاہور ( این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے قومی ہیرو اولمپئن چمپئن ارشد ندیم کو 15کروڑ روپے کا چیک پیش کیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ارشد ندیم نے پوری دنیا… Continue 23reading گورنر پنجاب سلیم حیدر نے صدر مملکت کی طرف سے ارشد ندیم کو 15کروڑ روپے کا چیک پیش کیا