جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 10 سے 12 مئی کے دوران ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فضا میں ہوا کے زیادہ دباو کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصا جنوبی علاقوں میں دن کے درجہ حرات میں اضافے کا امکان… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے 17 گاڑیوں کا تحفہ

datetime 7  مئی‬‮  2024

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے 17 گاڑیوں کا تحفہ

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے لاہور کے شہریوں کی سہولت کے لئے 17 گاڑیوں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں 222 ملین روپے سے خریدی گئی گاڑیاں بلدیہ عظمیٰ کے حوالے کرنے کی تقریب ٹائون ہال میں ہوئی۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے وزیراعلیٰ مریم نواز… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے 17 گاڑیوں کا تحفہ

پنجاب میں اگلے ہفتے سے بارشوں کی پیشگوئی

datetime 7  مئی‬‮  2024

پنجاب میں اگلے ہفتے سے بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(این این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اور بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں دن میں درجہ حرات میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اوربارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم… Continue 23reading پنجاب میں اگلے ہفتے سے بارشوں کی پیشگوئی

گٹر میں گری بھینس نکالتے دو بھائی ڈوب کر جاںبحق،بھینس بھی ہلاک

datetime 7  مئی‬‮  2024

گٹر میں گری بھینس نکالتے دو بھائی ڈوب کر جاںبحق،بھینس بھی ہلاک

سرگودھا(این این آئی) گٹر میں گری بھینس کو نکالتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر جاںبحق ہو گئے اور بھینس بھی ہلاک ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے گاؤں شیرا کھوہ میں گٹر میں گری بھینس کو نکالتے ہوئے دو بھائی ڈوب کا جاں بحق ہو گے اور بھینس بھی ہلاک… Continue 23reading گٹر میں گری بھینس نکالتے دو بھائی ڈوب کر جاںبحق،بھینس بھی ہلاک

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
datetime 7  مئی‬‮  2024

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

راولپنڈی(این این آئی)ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، لائسنس کا حصول مزید آسان بنانے کے لیے چھ ہفتوں کا وقت کم کر کے 15 دن کردیا گیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان کے مطابق پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969میں ترمیم کر دی گئی ہے جس پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2024

خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت جاری کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری ہسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی جائے۔ محکمہ صحت نے مراسلے میں ہدایت کی کہ 65 سال… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج

datetime 7  مئی‬‮  2024

9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا… Continue 23reading 9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج

گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

datetime 7  مئی‬‮  2024

گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی کر دی گئی ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے منگل کی شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا تاہم اب یہ تقریب 9مئی شام چھ بجے منعقد ہو گی ۔پیپلز پارٹی کے مطابق تقریب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان… Continue 23reading گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی

ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف

datetime 7  مئی‬‮  2024

ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔پوڈ کاسٹ کے دوران جب مہر بانو قریشی سے سوال کیا گیا کہ… Continue 23reading ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف

Page 261 of 12107
1 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 12,107