ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کی تفتیش مکمل،گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے کیس کی تفتیش مکمل ہوگئی جبکہ شوٹر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔جائے وقوعہ پر لوگوں کی موجودگی اور فارنگ سے متعلق سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں، پولیس تحقیقات میں پتا چلا ہے… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کی تفتیش مکمل،گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا