جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

18 سال سے کم عمر شادی کا اصول غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

datetime 31  مئی‬‮  2025 |

اسلام آبا د(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کا 18 سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل غیر شرعی ہے۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس قانون سازی کو مسترد کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ صدر نے خلاف شریعت بل کو منظور کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے،جلد بازی سے حکمرانوں کی نیتوں پر شکوک و شبہات کو تقویت ملے گی۔ اسلم غوری نے کہاکہ قانون قرآن و سنت سے متصادم ہے،آئین پاکستان قرآن و سنت کے متصادم قانون سازی کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوںنے کہاکہ قانون کو ہر پلیٹ فارم پر چیلنج کریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…