حافظ نعیم الرحمن کی کال پرجماعت اسلامی لاہور کا 29 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان
لاہور ( این این آئی)جماعت اسلامی لاہور نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر کل (اتوار ) 29ستمبر کو احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ۔ احتجاجی دھرنے کا اعلان جماعت اسلامی لاہور کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت امیر جماعت لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ… Continue 23reading حافظ نعیم الرحمن کی کال پرجماعت اسلامی لاہور کا 29 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان