منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

datetime 12  جون‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)ہڈیارہ میں زمین کے تنازعہ پر 2افرادکو قتل کرنے والا ملزم ایلیٹ فورس کاکانسٹیبل نکلا۔ پولیس تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم اعجازنے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر مخالفین پرفائرنگ کی، مقتولین اور ملزمان کے درمیان زمین کی تقسیم کا تنازعہ چل رہا تھا،گولیوں کی زد میں آنے سے2افرادجاں بحق، دو زخمی ہوئے۔

فائرنگ کے بعد دونوں ملزمان فرارہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم اعجازمجید ایلیٹ فورس میں حاضرسروس کانسٹیبل ہے،اعجاز مجید نے سرکاری اسلحہ کا استعمال کرتے ہوئے فائرنگ کی۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…