جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 17  مئی‬‮  2024

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

مری(این این آئی)موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔مری اسلام آباد ایکسپریس وے پھری سے ملحق جنگل میں گزشتہ روز سے آتشزدگی کی لپیٹ میں ہے، جو تاحال قابو سے باہر ہے۔ریسکیو کی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف… Continue 23reading موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

datetime 17  مئی‬‮  2024

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس میں کوریج کرنے پر پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس میں کوریج کرنے پر پابندی کے بعد صحافی کوریڈور کے اندر کسی رکن سے بات بھی نہیں کر سکیں گے۔ جاری کردہ نوٹی… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب موسم گرما کی تعطیلات
پنجاب موسم گرما کی تعطیلات
datetime 17  مئی‬‮  2024

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (این این آئی)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جبکہ گرمی کی شدت بڑھنے پر اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کردیے گئے۔اعلان کے مطابق محکمہ اسکول… Continue 23reading پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 17  مئی‬‮  2024

پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل

لاہور( این این آئی)گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی اداروں کا وقت تبدیل کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اسکول صبح سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک کھلیں گے،محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولوں کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی،اسکول میں لگے… Continue 23reading پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل

جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

datetime 17  مئی‬‮  2024

جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،… Continue 23reading جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

پنجاب میں ہیٹ ویو ، بارش ، طوفان کاالرٹ جاری کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2024

پنجاب میں ہیٹ ویو ، بارش ، طوفان کاالرٹ جاری کردیا

لاہور( این این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہا ئوالدین ، گجرات، جہلم، گجرانوالہ… Continue 23reading پنجاب میں ہیٹ ویو ، بارش ، طوفان کاالرٹ جاری کردیا

عمران خان کی تصویر وائرل کرنے والے شخص کی نشاندہی ہوگئی

datetime 17  مئی‬‮  2024

عمران خان کی تصویر وائرل کرنے والے شخص کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق کیس کی سماعت کےدوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر وائرل کرنیوالی شخص کی نشاندہی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت عظمیٰ کے… Continue 23reading عمران خان کی تصویر وائرل کرنے والے شخص کی نشاندہی ہوگئی

وزیراعظم کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2024

وزیراعظم کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا،لاہورسے رکن قوم اسمبلی علی پرویز ملک کووفاقی کابینہ مین شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، لاہور سے منتخب ایم این اے علی پرویز ملک کووزیر مملکت خزانہ بنانے کافیصلہ کیا ہے۔علی پرویز… Continue 23reading وزیراعظم کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2024

سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے تصدیق کی کہ مکہ ریجن میں پاکستانی شہری ہارون کمال کو صبحی عبدالحمید جامع کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کرنے کے جرم میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

Page 248 of 12106
1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 12,106