جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شہبازشریف

datetime 30  اگست‬‮  2024

پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شہبازشریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دشمنان پاکستان کو ہماری افواج قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ہم سب مل کر عبرت کا نشان بنائیں گے۔کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں نفرت کے… Continue 23reading پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شہبازشریف

پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

مکوآنہ ( این این آئی )پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ گیماں والا چوک میں پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر کے خود تھانے جا کر آلہ قتل سمیت گرفتاری دے دی۔253 رب کے رہائشی شاہد… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی

datetime 30  اگست‬‮  2024

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کوسماعت کرے گا۔چیف جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں سپرہم کورٹ کا 3 رکنی بینچ مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست پر سماعت کرے گا، جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی

این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب

datetime 30  اگست‬‮  2024

این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب

گوجرانوالہ (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھنڈر کامیاب ہوگئے۔ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان ورک 92 ہزار 581 ووٹ حاصل کر… Continue 23reading این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

datetime 29  اگست‬‮  2024

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی جسکا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2024 سے کم از کم تنخواہ 32 ہزار کے بجائے 37 ہزار روپے مقرر… Continue 23reading سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کی 40 بکریاں ہلاک

datetime 29  اگست‬‮  2024

آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کی 40 بکریاں ہلاک

خیرپور(این این آئی) نارا کے علاقے اچھرو تھر میں بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 40 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش آیا۔متاثرہ مالکان نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے ان کی گلابی نسل… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کی 40 بکریاں ہلاک

اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے نے عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ لئے

datetime 29  اگست‬‮  2024

اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے نے عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ لئے

کراچی(این این آئی)پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے مدد طلب کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں شہزاد رائے اور زندگی ٹرسٹ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے ہوئے نظر آئیں۔ویڈیو میں شہزاد رائے نے اسکول کے ارد گرد کے علاقوں میں صفائی کی حالت پر… Continue 23reading اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے نے عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ لئے

میں سیاست میں نہیں آ رہی آپ نے گھبرانا نہیں ہے، علیمہ خان

datetime 29  اگست‬‮  2024

میں سیاست میں نہیں آ رہی آپ نے گھبرانا نہیں ہے، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ میں سیاست میں نہیں آ رہی آپ نے گھبرانا نہیں ہے، عوام 8 ستمبر کو اپنے حق کیلئے نکلیں،آئین کے مطابق احتجاج حق ہے، اگر ناانصافی ہو رہی ہے تو آپ اپنا حق مانگ سکتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے… Continue 23reading میں سیاست میں نہیں آ رہی آپ نے گھبرانا نہیں ہے، علیمہ خان

لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ کو 2 روز میں سرکاری گھر خالی کرنے کا نوٹس

datetime 29  اگست‬‮  2024

لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ کو 2 روز میں سرکاری گھر خالی کرنے کا نوٹس

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی اہلیہ کو سرکاری گھر خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔گھر خالی کرنے کا نوٹس سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔رہائش گاہ کے باہر چسپاں کیے گئے نوٹس میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم… Continue 23reading لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ کو 2 روز میں سرکاری گھر خالی کرنے کا نوٹس

1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 12,195