منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

شادی شدہ خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی

datetime 20  جون‬‮  2025 |

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ تھانہ ستگھرہ کی حدود میں شادی شدہ خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار.تفصیلات کیمطابق تھانہ ستگھرہ کیگاوں27 ٹو آر میں ملزم علی ولد شوکت ایک محنت کش عبدالجبار کے گھر کی دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گیا اور اسلحہ کے زور پر عبدالجبار کی بیوی(س) کو مبینہ طور پر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اسلحہ لہراتاہوا فرار ہوگیا پولیس نے خاوند کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا. اور ملزم کو گرفتار کرکے تفشیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…