بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد وطن واپسی پر گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2024

سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد وطن واپسی پر گرفتار

پشاور (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سعودی عرب میں بھیک مانگتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔چاروں ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچے تھے ،ملزمان کا تعلق خانیوال اور ملتان سے… Continue 23reading سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد وطن واپسی پر گرفتار

اڈیالہ جیل میں سماعت: بشری بی بی غصے میں کمرہ عدالت داخل ہوئیں، عمران خان کے ساتھ بھی نہ بیٹھیں

datetime 17  مئی‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں سماعت: بشری بی بی غصے میں کمرہ عدالت داخل ہوئیں، عمران خان کے ساتھ بھی نہ بیٹھیں

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی شدید غصے میں دکھائی دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی بھی کمرہ عدالت میں پریشان نظر آئے۔ نجی ٹی و ی کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پائونڈ… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں سماعت: بشری بی بی غصے میں کمرہ عدالت داخل ہوئیں، عمران خان کے ساتھ بھی نہ بیٹھیں

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوز وائرل

datetime 17  مئی‬‮  2024

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوز وائرل

لاہور (این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہننے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔مریم نواز نے 17 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے فورس کا یونیفارم بھی پہنا۔مریم نواز نے ایلیٹ فورس… Continue 23reading مریم نواز کی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوز وائرل

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 17  مئی‬‮  2024

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

مری(این این آئی)موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔مری اسلام آباد ایکسپریس وے پھری سے ملحق جنگل میں گزشتہ روز سے آتشزدگی کی لپیٹ میں ہے، جو تاحال قابو سے باہر ہے۔ریسکیو کی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف… Continue 23reading موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

datetime 17  مئی‬‮  2024

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس میں کوریج کرنے پر پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس میں کوریج کرنے پر پابندی کے بعد صحافی کوریڈور کے اندر کسی رکن سے بات بھی نہیں کر سکیں گے۔ جاری کردہ نوٹی… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب موسم گرما کی تعطیلات
پنجاب موسم گرما کی تعطیلات
datetime 17  مئی‬‮  2024

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (این این آئی)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جبکہ گرمی کی شدت بڑھنے پر اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کردیے گئے۔اعلان کے مطابق محکمہ اسکول… Continue 23reading پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 17  مئی‬‮  2024

پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل

لاہور( این این آئی)گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی اداروں کا وقت تبدیل کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اسکول صبح سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک کھلیں گے،محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولوں کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی،اسکول میں لگے… Continue 23reading پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل

جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

datetime 17  مئی‬‮  2024

جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،… Continue 23reading جناح ہائوس حملہ کیس،یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

پنجاب میں ہیٹ ویو ، بارش ، طوفان کاالرٹ جاری کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2024

پنجاب میں ہیٹ ویو ، بارش ، طوفان کاالرٹ جاری کردیا

لاہور( این این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہا ئوالدین ، گجرات، جہلم، گجرانوالہ… Continue 23reading پنجاب میں ہیٹ ویو ، بارش ، طوفان کاالرٹ جاری کردیا

Page 247 of 12106
1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 12,106