عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ
کراچی(این این آئی) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہاہے کہ عامرلیاقت کو انصاف دلوانے کے لیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں۔عامرلیاقت کی پہلی و سابق اہلیہ بشری اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نازیبا ویڈیو لیک کیس میں اپنے سابق شوہر کو انصاف دلوانے کے لیے بطور… Continue 23reading عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ