جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

میانوالی میں دفعہ 144 نافذ ،رینجرز تعینات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

میانوالی میں دفعہ 144 نافذ ،رینجرز تعینات

میانوالی (این این آئی)پنجاب کے شہر میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی اور رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دفعہ 144 پر پابندی کا اطلاق یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر تک… Continue 23reading میانوالی میں دفعہ 144 نافذ ،رینجرز تعینات

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافر گرفتار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافر گرفتار

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے گداگری اور جعلی دستاویزات پر سفر کرنے میں ملوث 8 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پہلی کارروائی میں عمرے کی آڑ میں سعودی عرب سفر کرنے والے 5 مسافروں کو گرفتار کیا گیا جن میں نوری انور، آسیہ بی بی، ثمینہ… Continue 23reading عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافر گرفتار

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

عمران خان
عمران خان
datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دو اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباد… Continue 23reading عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئےنئی شرط عائد

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئےنئی شرط عائد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے ایک ہی ایئر لائن کا دو طرفہ ٹکٹ لازمی قرار دیدیا ہے جس کیلئے ایف آئی اے اور ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیاہے۔مراسلے میں کہا گیاہے کہ دوطرفہ ٹکٹ کیلئے… Continue 23reading وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئےنئی شرط عائد

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس منیب اختر سے بینچ کا حصہ بننے کی درخواست کی جائے وہ نہ بیٹھے تو نیا بینچ تشکیل دیا جائیگا، چیف جسٹس نے رجسٹرار کو حکم نامے کی کاپی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ایک بار پھر سے وراننگ

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ایک بار پھر سے وراننگ

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر سے وراننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب پولیس کو دوبارہ وارننگ دیتا ہوں، اگلی دفعہ ایسا کیا تو میں تم لوگوں کو چھوڑو گا نہیں،قانون کے اندر رہ کر قانون کی مطابق کارروائی کی جاسکتی ہے ، اگر تم مجھ پر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ایک بار پھر سے وراننگ

ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں’ پنجابیوں کو مار کر کیسے بلوچستان آزاد کیا جاسکتا ہے؟وزیراعلیٰ بلوچستان

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں’ پنجابیوں کو مار کر کیسے بلوچستان آزاد کیا جاسکتا ہے؟وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں’جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم شہریوں کو ورغلایا جاتا ہے، ریاست باربار ماں کا کردار ادا کررہی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بلوچ بچیوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ہماری بچیوں… Continue 23reading ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں’ پنجابیوں کو مار کر کیسے بلوچستان آزاد کیا جاسکتا ہے؟وزیراعلیٰ بلوچستان

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پْرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔پیراڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی ،سول لائنز پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں ۔ سکیورٹی پر تعینات اہلکاروںکے مطابق خاتون نے پولیس وردی پہن رکھی تھی تاہم فینسی جوتا ہونے کی وجہ سے شک گزرا… Continue 23reading خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 12,233