جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

ناراض بیوی کو منانے سسرال جانے والا نوجوان زہر دے کر قتل کردیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور (این این آئی)سندھ کے شہر خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو بچوں کے باپ کو اس کے سسرال میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول سجاد خاصخیلی گاڑھی پل کا رہائشی تھا اور ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال گیا تھا، جہاں مبینہ طور پر اسے زہر دیا گیا۔

ورثاء کے مطابق سجاد کے بیوی اور سسرالیوں سے اکثر جھگڑے ہوتے تھے۔ مقتول کی بہن نے الزام عائد کیا ہے کہ سسرالیوں نے اْس کے بھائی کو زہر دیا۔ واقعے کے بعد مقتول کی بیوی اور دیگر نامزد ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تاہم 24 گھنٹے بعد پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے جبکہ ورثاء نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…