جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر

datetime 13  مئی‬‮  2024

عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ، اس پر مجھ سے معافی مانگنی چاہیے بجائے اس کے کہ میں کسی واقعہ پر معافی مانگو۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر

،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2024

،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے اپنی ہی بیٹی کو زندہ جلا کر قتل کریا۔پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ محمد پناہ میں 18 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے سے پہلے اس پر تشدد بھی کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ… Continue 23reading ،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

datetime 13  مئی‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک ہو گا۔ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق آئی جی جیل خانہ… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان

datetime 13  مئی‬‮  2024

سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا۔اڈیالہ جیل میں شیر افضل مروت سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لیے زبردست کام کیا مگر سیاسی جماعت میں… Continue 23reading سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان

وزیرِ اعظم کی آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

datetime 13  مئی‬‮  2024

وزیرِ اعظم کی آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کوحل کرنے کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔یہ منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس میں دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صدر آزاد کشمیر… Continue 23reading وزیرِ اعظم کی آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 13  مئی‬‮  2024

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کی تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 5ملزمان نے… Continue 23reading لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2024

خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے حساس خفیہ معلومات اور خفیہ دستاویزات کی سوشل میڈیا پر غیر مجاز تشہیر پر کھلے عام نمائش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ اس طرح کی… Continue 23reading خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 13  مئی‬‮  2024

بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مٹیاری (این این آئی)سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مٹیاری میں باو ڈیرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد… Continue 23reading بس اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2024

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا۔یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی پی آئی اے اور ویژن ائیرلائن کے… Continue 23reading پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

Page 253 of 12107
1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 12,107