ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)28پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردری کی بنیاد پر ایرانی جیلوں سے رہا کرکے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے مختصر بیان میں بتایا کہ ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں اتفاق ہونے کے بعد 28 پاکستانی قیدوں کو چھوڑ دیا اور ان… Continue 23reading ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا