مریدکے (این این آئی)مریدکے چک 28 میں ناخلف بیٹے کی فائرنگ سیماں،بھتیجی اور بھائی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مریدکے چک 28 میں ناخلف بیٹے نے ماں،بھتیجی اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق فائرنگ سے 16سال کی لڑکی زخمی ہوئی جسکوتشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا۔پولیس کیمطابق مرنیوالوں میں11سال کی میری، 60سال کی گریس بی بی اور 35سال کامکیش مسیح شامل ہیں،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔
ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں، بھتیجی اور بھائی ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں



















































