ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا

datetime 28  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجووال (این این آئی )بیوی نے مبینہ طور پر اپنے آشنا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق فیصل پارک کا رہائشی مقتول شاہد، اپنی بیوی طیبہ گیلانی کو کاشف اور عیسی نامی افراد سے ناجائز تعلقات سے باز رکھنے کی کوشش کرتا تھا، جس پر گھریلو جھگڑے شدت اختیار کر گئے۔ اسی رنجش کے نتیجے میں طیبہ نے آشنا عیسی اور کاشف کے ساتھ مل کر شوہر کے قتل کی سازش تیار کی۔

رپورٹ کے مطابق ملزمان نے اسلحہ کے زور پر شاہد کو زہر پلایا، جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ مقتول کے بھائی مجاہد علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ابتدائی طور پر طیبہ گیلانی ساتھیوں سمیت موقع واردات سے فرار ہو گئی تھی جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…