ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے خواتین سمیت8افراد اغوا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے خواتین سمیت8افراد اغوا

شکارپور(این این آئی)سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوئوں نے شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے 8 افراد کو اغوا کرلیا ۔پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے شادی کا جھانسہ دے کر مغویوں کو ناپر کوٹ کچے بلایا تھا، تمام مغوی خاندان لڑکی دیکھنے ناپر کوٹ کچے کے علاقے گئے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے… Continue 23reading شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے خواتین سمیت8افراد اغوا

ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرفارمز 45، 47 کوحتمی تعین نہیں کہا جا سکتا’چیف جسٹس

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرفارمز 45، 47 کوحتمی تعین نہیں کہا جا سکتا’چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے نصیرآباد میں انتخابی نتائج میں رد و بدل کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی نتائج میں رد و بدل سے متعلق درخواست پر فیصلے کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوجائے تو… Continue 23reading ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرفارمز 45، 47 کوحتمی تعین نہیں کہا جا سکتا’چیف جسٹس

حکومت کو جو سوٹ کریگا اسے آئینی اور جو نہ کرے اسے غیر آئینی کہہ دیگی،شعیب شاہین

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

حکومت کو جو سوٹ کریگا اسے آئینی اور جو نہ کرے اسے غیر آئینی کہہ دیگی،شعیب شاہین

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین کا کہنا تھا تمام ادارے سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کو ماننے کے پابند ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو جو بہتر لگے گا، اسے ہی آئینی کہے گی، جو سوٹ نہیں کرے گا تو… Continue 23reading حکومت کو جو سوٹ کریگا اسے آئینی اور جو نہ کرے اسے غیر آئینی کہہ دیگی،شعیب شاہین

شہری قومی شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں کروانے سے گریز کریں، نادرا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

شہری قومی شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں کروانے سے گریز کریں، نادرا

کراچی(این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے ضروری دستاویزات کی فوٹوکاپیاں کروانے کے حوالے سے عوام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔نا درا نے ایڈوائزری میں شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس اور نا درا کے جاری کردہ دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹوکاپیاں کروانے سے… Continue 23reading شہری قومی شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں کروانے سے گریز کریں، نادرا

پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں’شہباز شریف

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں’شہباز شریف

نیویارک (این این آئی)نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔امریکا میں پائیدار ترقی کے اہداف ایس ڈی جی موومنٹ کے حوالے سے مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوست ممالک چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں’شہباز شریف

نوازشریف اور مریم نوازکا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

نوازشریف اور مریم نوازکا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ صدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ نوازشریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا بھی ساتھ جانے کا… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نوازکا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

بادل پھر برسنے کو تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2024

بادل پھر برسنے کو تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق 26ستمبر سے یکم اکتوبر تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں تیز… Continue 23reading بادل پھر برسنے کو تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

سوات میں غیر ملکی سیاحوں کاداخلہ بند،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2024

سوات میں غیر ملکی سیاحوں کاداخلہ بند،وجہ بھی سامنے آگئی

سوات /پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے غیر ملکی سفارتکاروں پر ہونے والے حملے کے بعد سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو لنڈا کے چیک پوسٹ پر روکا گیا، دونوں میاں بیوی سوات میں سیر و تفریح… Continue 23reading سوات میں غیر ملکی سیاحوں کاداخلہ بند،وجہ بھی سامنے آگئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا تاہم شام/رات میں کشمیر اور گردونواح میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 12,234